براہ مہربانی مکمل تفصیلات پڑھنے کے بعد آرڈر کریں۔ شکریہ
آسٹریلین ٹیکنالوجی کا حامل اِنوکسو بیٹری کنڈیشنر الٹرا کمزور بیٹری کو مزید چھ ماہ سے ایک سال تک کے لیے کارآمد بناتا ہے۔ انوکسو کیمکل بیٹری کو جلد چارج ہونے اور چارج کو زیادہ دیر تک برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ بیٹری کا بیک اپ بھی بڑھ جاتا ہے اور بیٹری بار بار ہیٹ بھی نہیں ہوتی۔
ایک لیڈ ایسڈ بیٹری کی نارمل لائف 3 سے 5 سال ہونی چاہیے۔ اگر آپ کی بیٹری اس سے پہلے بیک اپ کم کر گئی ہے تو اِس میں سلفیشن ہو چکی ہے۔ اِنوکسو بیٹری کنڈیشنر الٹرا اِسی سلفیشن کا خاتمہ کر کے بیٹری کا بیک اپ 60 سے 70 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔ یہ ہر قسم کی لیڈ ایسڈ بیٹری کے لیے قابل استعمال ہے۔ چاہے بیٹری سولر پینل کی ہو، یو پی ایس کی یا گاڑی کی، انوکسو بیٹری کنڈیشنر بیٹری کی لائف بڑھا کر اِسے مزید دو سیزن چلاتا ہے۔

پلیٹوں کے حساب سے فی سیل تجویز کردہ مقدار
Formula:
Total Plates X 5 = Total ml Per Cel
Battery size |
Quantity Per Cell |
| 7 Plate Battery | 35ml per cell |
| 9 Plate Battery | 45ml per cell |
| 11 Plate Battery | 55ml per cell |
| 15 Plate Battery | 75ml per cell |
| 21 Plate Battery | 105ml per cell |
| 27 Plate Battery | 135ml per cell |
| Tubular TX-1800 | 135ml per cell |
| Tubular TX-2500 | 200ml per cell |
| Tubular TX-3500 | 260ml per cell |
ایمپئر کے حساب سے بیٹری میں تجویز کردہ مقدار
بیٹری کا سائز |
کیمیکل کی مقدار |
|
آدھی بوتل فی بیٹری |
(ایمپئر) 80AH-110AH |
| 3/4 تین چوتھائی بوتل | (ایمپئر) 110AH-200AH |
| ایک بوتل | (ایمپئر) 200AH-250AH |
| ایک بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TX-1800 |
| ڈیڑھ بوتل | ٹیوبلر بیٹری کے لئے TX-2500 |
| دو بوتل |
ٹیوبلر بیٹری کے لئے TX-3500
|






